تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 اگست 2015
وقت اشاعت: 3:31

پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات،امریکا کا خیرمقدم

جیو نیوز - واشنگٹن......امریکا نے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی روس کے شہر اوفا میں ملاقات کا خیر مقدم کیا ہے۔وائٹ ہائوس کے ترجمان کا کہناہے کہ پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی ملاقات مثبت پیشرفت ہے۔ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی ہو،دونوں ملکوں کےدرمیان کشیدگی سے کسی کوفائدہ نہیں ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.