تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 اگست 2015
وقت اشاعت: 9:47

بوسنیائی مسلمانوں کی نسل کشی کے سانحے کو 20برس مکمل

جیو نیوز - بلغراد .......بوسنیا کے مسلمانوں کی نسل کشی کے سانحے کو بیس برس گزر گئے۔سانحے کی یاد میں سیکڑوں افراد نے موم بتیاں روشن کیں۔سربیا حکومت کی پابندی کے باوجود دارالحکومت بلغراد میں سیکڑوں افراد نے پرامن جلوس نکالا۔یہ افراد بلغراد میں پارلیمنٹ ہائوس کے باہر جمع ہوئے اور بیس برس قبل، آٹھ ہزار بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام کی یاد میں موم بتیاں جلائیں۔تقریب میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ وہ بے گناہ مارے جانے والے افراد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.