تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 اگست 2015
وقت اشاعت: 15:32

ایران کا چھ عالمی طاقتوں سےتاریخی معاہدہ طے پاگیا

جیو نیوز - ویانا........ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان ایران کے ایٹمی پروگرام کے تنازع پر تاریخی معاہدہ طے پاگیا ہے ،جس کےبعد ایران پر عائد پابندیاں ختم ہونے کا امکان ہے، ایرانی حکام نے معاہدے کی تصدیق کردی ۔ایرانی سفارتکار کا کہنا ہے کہ ایران اور 6عالمی طاقتوں کے درمیان تاریخی ایٹمی معاہدہ ہو گیا،ہماری سخت محنت کام آگئی اور معاہدہ طے پا گیاہے۔سمجھوتےکےتحت تہران پرعائدپابندیاں اٹھانےکےبدلے جوہری منصوبےپرپابندیاں لگائی جائینگی۔معاہدے کی تفصیلات کا اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.