تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 اگست 2015
وقت اشاعت: 11:15

مقبوضہ جموں وکشمیر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

جیو نیوز - سرینگر......مقبوضہ جموں وکشمیر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، سڑکیں بلاک ہوگئیں اورمعمولات زندگی درہم برہم ہوگیا۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں شدید بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا کردی ہے ۔ ضلع راجوری میں بارش کے بعد سیلاب آگیا، پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہونے سے لوگوں کو بھاری مالی نقصان ہوا، سیلابی پانی سے گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف کیمپ قائم کردیے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.