تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 اگست 2015
وقت اشاعت: 9:31

کیلیفورنیا: جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 1فائر فائٹر ہلاک

جیو نیوز - کیلفورنیا.....این این آئی.....امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں 18مقامات پر لگی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا ہے۔ ایک غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آگ کو بجھانے کا عمل جاری ہے، آگ کی زد میں آکر 1فائر فائٹر بھی ہلاک ہوگیا ہے۔ کیلفورنیا کے جنگلات میں 8000فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں اور حکام کے مطابق خشک موسم کی وجہ سے آگ مزید پھیلتی جا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.