تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 اگست 2015
وقت اشاعت: 11:47

سعودی عرب میں خودکش حملہ، 17 سیکورٹی اہل کار جاں بحق

جیو نیوز - ریاض.......سعودی عرب میں ایک خودکش حملے میں سترہ سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔ حملے کی ذمے داری اسلامک اسٹیٹ (داعش) نے قبول کرلی ہے۔سعودی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقہ عسیر کے مرکزی شہر ابہا میں ایمرجنسی اسپیشل فورسز کی ایک مسجد پر خودکش حملہ ظہر کے نماز کے دوران کیا گیا، جسکے نتیجے میں 17 سکیورٹی اہل کار جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.