تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 اگست 2015
وقت اشاعت: 2:3

حریت رہنماآسیہ اندرابی سمیت کئی خواتین نے پاکستانی پرچم لہرایا

جیو نیوز - سری نگر........حریت رہنماآسیہ اندرابی سمیت کئی خواتین مقبوضہ کشمیرمیں پاکستان کا یوم آزادی منارہی ہیں۔پاکستانی پرچم بھی لہرایا اور پاکستانی نغمے بھی سنائے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسیہ اندرابی سمیت کئی خواتین نے پاکستانی نغمے بھی گائے ۔حریت رہنمامقبوضہ کشمیرمیں پاکستان کایوم آزادی منارہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.