تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 اگست 2015
وقت اشاعت: 3:31

امریکی صدراوباما گالف کھیل کر چھٹیاں گزار رہے ہیں

جیو نیوز - واشنگٹن........سرکاری مصروفیات سے پیچھا چھڑا کرامریکی صدر بارک اوباما اپنے اہل خانہ کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے میساچیوسٹس کے خوبصورت تفریحی جزیرے ”مارتھاز،وائن یارڈ ”میں ہیں۔جہاں وہ سیاست کے بجائے کھیل کود اورآرام کریں گے۔صدر اوباما نے وائن یارڈ گالف کلب میں کئی گھنٹے گالف کھیل کر گزارے۔امریکی صدر 17روزہ طویل چھٹیاں گزار کر 23اگست کو وائٹ ہاؤس واپس آئیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.