31 اگست 2015
وقت اشاعت: 10:44
شامی فوج کادمشق کےرہائشی علاقےپرمیزائل حملہ،50افرادہلاک
جیو نیوز - دمشق.......شامی فوج نے دمشق کے رہائشی علاقے پر میزائل حملےکے نتیجے میں 50افراد ہلاک ہوگئے۔ عمارتوں کےملبےسے50لاشیں نکال لی گئیں۔خبر ایجنسی کے مطابق میزائل حملہ دمشق کے رہائشی علاقے میں کیا گیا۔