تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
31 اگست 2015
وقت اشاعت: 15:32

مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی کی نظر بندی کے خلاف احتجاج

جیو نیوز - سرینگر ......مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی کی نظر بندی کے خلاف حامیوں نے احتجاج کیا ۔سرینگر میں حریت کانفرنس کے رہنما سید علی گیلانی کی نظر بندی کے خلاف کشمیر ی سڑکوں پر نکل آئے ،اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔ بھارتی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے لاٹھی چارج کیا اور واٹر کینن کا بھی استعمال کیا، اس دوران پولیس تشدد سے 4 کشمیری زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.