تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
31 اگست 2015
وقت اشاعت: 18:4

منیلا: طوفان ’گونی‘ سے شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 15افراد ہلاک

جیو نیوز - منیلا........فلپائن میں ’گونی‘ نامی سمندری طوفان تباہی کے مناظر پیش کرنے لگا ہے، جس کے نتیجے میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 15افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے متعدد مکانات پتھروں اور کیچڑ تلے دھنس گئے، جس میں متعدد ہلاکتیں ہوئیں، متعدد علاقوں میں سیلاب کے بعد کئی افراد لاپتہ بھی ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں کا آپریشن ہزاروں افراد میں گرفتار افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کے ساتھ طبی امداد بھی دی جاری ہے۔ دوسری جانب اندرون ملک کی بعض پروازوں کو بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.