15 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 16:44
سونے کی قیمت میں فی تولہ850روپے کی کمی
جیو نیوز - کراچی…ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کمی کے بعد 51 ہزار 600 روپے ہوگئی،سونے کی 10 گرام قیمت 729 روپے کمی کے بعد 44 ہزار 228 روپے ہوگئی۔