تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
30 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 7:46

کراچی: انٹربینک میں ڈالر 106.90روپے کا ہوگیا

جیو نیوز - کراچی…انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر18 پیسے اضافے کے بعد 106.90روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.