تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
4 نومبر 2013
وقت اشاعت: 5:7

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

جیو نیوز - کراچی…اسٹاک ایکسچینج میں کاروبای ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 347 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس کم ہوکر 22301 کی سطح پر آگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.