تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
13 نومبر 2013
وقت اشاعت: 13:35

اسٹیٹ بینک نے شرح سودمیں 0.5فیصد اضافہ کردیا

جیو نیوز - کراچی…اسٹیٹ بینک نے شرح سودمیں 0.5فیصد اضافہ کردیا،جس کے بعد شرح سود10فیصدہوگئی،اسٹیٹ بینک کی جانب سے جا ری کی جانے والی مانیٹری پالیسی کے مطابق اگلے2ماہ کیلئے شرح سودمیں 0.5فیصداضافے کے بعد شرح سود10فیصد ہو گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.