تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
21 نومبر 2013
وقت اشاعت: 15:25

سونے کی قیمت فی تولہ 850 روپے کمی کے بعد 4 ماہ کی کم ترین سطح پر

جیو نیوز - کراچی…سونے کی قیمت 4 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان میں فی تولہ سونا ساڑھے آٹھ سو روپے کمی کے بعد 51ہزار 900روپے کا ہوگیا۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 26ڈالر کمی کے بعد 12سو 45ڈالر فی اونس ہوگئی،جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ پاکستان میں 10 گرام سونا 725روپے کمی کے بعد 44ہزار 4 سو 85روپے کا جبکہ فی تولہ سونا ساڑھے 8سو روپے کمی کے بعد 51ہزار 9سو روپے کا ہوگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.