تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
28 نومبر 2013
وقت اشاعت: 6:21

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

جیو نیوز - کراچی…کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 312 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں انڈیکس 24080 کی سطح تک پہنچ گیا۔ گذشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس 30.35پوائنٹس کمی سے 23768.35پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.