7 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 15:8
کراچی:سونا 100روپے کمی کے بعد فی تولہ51ہزار100 روپے
جیو نیوز - کراچی…کراچی میں سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کمی کے بعد 51ہزار100 روپے ہوگئی۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت میں 85روپے کمی ہوگئی جس کے بعد 10گرام سونے کی قیمت 43ہزار 800روپے ہوگئی۔