تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
11 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 17:6

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 55 کے بجائے 50 روپے فی کلو فروخت ہوگی

جیو نیوز - اسلام آباد…کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 5 روپے فی کلو سستی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 55 کے بجائے 50 روپے فی کلو فروخت ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.