تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
12 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 11:37

وزیر خزانہ کے دعوؤں کے با وجود زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی

جیو نیوز - کراچی…ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی رکنے میں نہیں آرہی، زرمبادلہ ذخائر میں مزید 18 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔اسٹیٹ بنک اعلامیہ میں جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بنک کے زرمبادلہ زخائر گذشتہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے میں پہلی مرتبہ تین ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے ہیں۔گذشتہ ہفتے اسٹیٹ بنک کے زرمبادلہ زخائر دو ارب 96 کروڑ جبکہ دیگر بینکس کے ذخائر 5 ارب 9 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.