تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
12 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 12:42

وزیرپٹرولیم کایکم جنوری سے گیس کی قیمتیں بڑھانے کااعلان

جیو نیوز - اسلام آباد…وزیرپٹرولیم شاہدخاقان عباسی نے یکم جنوری سے گیس کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔وزیرپٹرولیم شاہدخاقان عباسی نے اس حوالے سے کہا ہے کہ یکم جنوری سے گیس کی قیمتیں بڑھائیں گے،گیس کی قیمتیں گھریلو صارفین کے لیے نہیں بڑھائی جائیں گی،بلکہ گھریلوصارفین کے سوا تمام سیکٹرز کی گیس کی قیمتیں بڑھائی جائیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.