تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
15 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 6:58

ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع

جیو نیوز - اسلام آباد…ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کردی۔انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ اتوار کو ہونے کے باعث اس میں ایک دن کا اضافہ کیا گیا ہے، اب انکم ٹیکس گوشوارے کل تک جمع کروائے جاسکتے ہیں۔ ٹیکس ریٹرن وصول کرنے کے لیے نیشنل بینک کی برانچیں کل رات بارہ بجے تک کھلی رہیں گی ، جبکہ اسٹیٹ بینک میں بھی رات دس بجے تک گوشوارے جمع کرائے جاسکیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.