تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
15 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 20:19

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع

جیو نیوز - لاہور…ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کردی ہے، گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ اتوار کو ہونے کے باعث اس میں ایک دن کا اضافہ کیا گیا ہے، اب انکم ٹیکس گوشوارے آج بھی جمع کروائے جاسکتے ہیں۔ گوشوارے ایف بی آر میں رات بارہ بجے تک جمع کروائے جاسکتے ہیں جبکہ اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی برانچیں بھی رات دس بجے تک کھلی رہیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.