23 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 18:21
کراچی:سونا50 روپے کمی کے بعد 48 ہزار800 روپے تولہ ہوگیا
جیو نیوز - کراچی…سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کمی کے بعد 48 ہزار800 روپے ہوگئی۔آل صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی 10گرام قیمت 43 روپے کمی کے بعد 41 ہزار828 روپے ہوگئی۔