تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
30 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 4:49

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل گئے

جیو نیوز - کراچی …کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 43 گھنٹے بعد آج صبح 8 بجے کھل گئے ہیں۔ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق سندھ میں ہفتہ وار لوڈ شیڈنگ کے سلسلے میں صوبے میں سی این جی اسٹیشنز ہفتے کی دوپہر 1 بجے سے بند تھے جوکہ پیر کی صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.