3 جنوری 2014
وقت اشاعت: 12:45
کے ایس سی100انڈیکس 26ہزار 46پوائنٹس کی بلندترین سطح پر بند
جیو نیوز - کراچی…کراچی اسٹاک ایکسچینج100انڈیکس میں 85پوائنٹس کے اضافے کے بعد 100انڈیکس پہلی بار26ہزارپوائنٹس کی سطح عبورکرگیا۔ 100انڈیکس 26ہزار46پوائنٹس کی بلندترین سطح پربند۔