تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
11 جنوری 2014
وقت اشاعت: 9:45

سی این جی ایسوسی ایشن نے سندھ میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا

جیو نیوز - کراچی…آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے حکومتی یقین دہانی کے بعد سندھ میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے مطالبات پر عمل در آمد کی یقین دہانی کے بعد سندھ میں ہڑتال ختم کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.