تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
13 جنوری 2014
وقت اشاعت: 21:25

اس سال نومبر میں ایل این جی پاکستان آجائے گی، شاہد خاقان عباسی

جیو نیوز - اسلام آباد…وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ اس سال نومبر میں ایل این جی پاکستان میں آجائے گی، منصوبہ پہلے سے موجود گیس فیلڈ سے زیادہ گیس فراہم کرے گا۔وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے یہ بات جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے گفت گو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ اس سال نومبر میں ایل این جی پاکستان آجائے گی جس سے پاکستان کی دو بڑی گیس فیلڈ سے ملنے والی گیس سے زائد گیس ملے گی۔انہوں نے کہا کہ گیس بحران کے حل کے لیے دو تین منصوبوں پر کام کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.