تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
17 جنوری 2014
وقت اشاعت: 7:16

سندھ بھر میں صبح 8بجے 24گھنٹوں کیلئے سی این جی بند

جیو نیوز - کراچی…سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹوں کے لیے بند کردیے جائیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے بند کردیے جائیں گے۔ سی این جی ایسو سی ایشن کے مطابق 24 گھنٹوں کی بندش کے بعد صوبے بھر کے تمام سی این جی اسٹیشن ہفتے کی صبح 8 بجے دوبارہ کھل جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.