تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
3 فروری 2014
وقت اشاعت: 22:57

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8بجے کھل جائینگے

جیو نیوز - کراچی…کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کی بندش کے بعد آج صبح 8 بجے سے کھل جائیں گے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق صوبے بھر میں سی این جی کی فراہمی منگل کی صبح سے دوبارہ شروع ہو گی۔ ہفتہ وار لوڈ شیڈنگ کے سلسلے میں پیر کی صبح سے سی این جی اسٹیشنز بند کر دئیے گئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.