تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
7 فروری 2014
وقت اشاعت: 19:8

صرف 750اراکین پارلیمنٹ نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے:ایف بی آر

جیو نیوز - کراچی…فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک ہزار172 میں سے صرف 750اراکین پارلیمنٹ نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے ہیں۔ترجمان ایف بی آر شاہدحسین اسدکا اس حوالے سے مزید کہنا تھا کہ 422اراکین پارلیمنٹ نے اب تک ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.