تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
10 فروری 2014
وقت اشاعت: 6:47

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

جیو نیوز - کراچی …کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں421 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں انڈیکس 26 ہزار 260 پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.