تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
24 مئی 2016
وقت اشاعت: 20:7

سجن جندال بھائی کی مقروض کمپنی سے پاور پلانٹ خریدیں گے

جیو نیوز - نئی دہلی ......بھارتی ارب پتی تاجر سجن جندال اپنے بھائی کی مقروض کمپنی سے کوئلے سے چلنے والا ایک ہزار میگاواٹ پیداواری استعداد کا حامل پاور پلانٹ خریدیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سجن جندال کی کمپنی جے ایس ڈبلیو انرجی ان کے بھائی کی قرض میں ڈوبی کمپنی جندال اسٹیل اینڈ پاور سے 78 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا معاہدہ جلد کرنے والی ہے۔ذرائع کے مطابق اس معاہدے کا اعلان بدھ تک متوقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.