تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 جون 2011
وقت اشاعت: 7:46

بولیویا: باپ نے بیٹے کو دوماہ تک دڑبےمیں بندکئےرکھا

بولیویا : بولیویا میں والد نے اپنے جوان بیٹے کومرغیاں چرانے کی سزا دیتے ہوئےاسے دو ماہ تک لکڑی کے دڑبہ میں قید رکھا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے نوجوان کو بازیاب کرکے باپ کو گرفتار کرلیا۔



کوئی سوچ سکتا ہے کہ ایک باپ اپنے جوان بیٹے کو دو ماہ تک لکری کے چھوٹے سے ڈبے میں قید رکھ سکتا ہے۔۔۔اگر نہیں تو ایسا بولیویا میں کینیڈین شہری ڈیوڈ نے اپنے بیٹے کے ساتھ ایسا سلوک کیا ہے۔ باپ کا موقف ہے کہ اسکا بیٹا ذہنی معذور ہے اور اس نے تین مرغیاں چرائی تھیں اس لیے اسے یہ قدم اٹھانا پڑا،تاہم اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے بیٹے کو لکڑی کے ڈبے سے رہائی دلوائی اور باپ کو گرفتار کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.