تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 جون 2011
وقت اشاعت: 16:21

یوگا کیجئے اور کمر درد دور کیجئے

کراچی: ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ یوگا ریڑھ کی ہڈی کے لئے بہترین ورزش ہےموجودہ دور کے پریشان کن حالات میں فکروں سے ذہنی صحت متاثر ہوتی ہے جس کا سب سے زیادہ اثر ہماری جسم پر پڑتا ہے۔



بےآرامی کےباعث کمرمیں درد ہوجتا ہےان تمام مسائل کےحل کیلیئےیوگا بہترین ورزش ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ یوگا کے ذریعے حواس خمسہ ٹھیک کام کرتے ہیں اورذہنی تخلیقی صلاحیتیں ٹھیک کام کرتی ہیں اس لئے یوگا کیجئے اور کمر درد کو دور کریں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.