تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 جون 2011
وقت اشاعت: 14:57

چین میں کھڑکی سے گرنے والے بچے کو بچا لیا گیا

فوجیاں : جسے رب رکھے اسے کون چکھے چین میں گھر کی کھڑکی سے گرنے والے بچے کو بچالیا گیا۔ یہ واقعہ چین کےصوبے فوجیان میں پیش آیا۔



عینی شاہدین کے مطابق بلند بالا پلازہ میں رہائش پذیر ایک چار سالہ بچہ کھیلتے کھیلتے کھڑکی سے باہر اس حالت میں نکل گیا کہ اس کا سر کھڑکی میں لگی جالی میں پھنس گیا جبکہ دھڑ عمارت سے باہر فضا میں معلق تھا۔ حکام کے مطابق پڑوسیوں کی چیخ پکار کے بعد بچے کی ماں باہر نکلی اور جدوجہد کے بعد بچے کو نیچے گرنے سے بچا لیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.