تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 جون 2011
وقت اشاعت: 6:51

ایرانی پرندے بیماری ساتھ لانے لگے

اسلام آباد : نزلے کا شکار ایران سے آنے والے پرندوں سے ہوشیار،پاکستان میں ایک بار پھر برڈ فلو کا خدشہ ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ایران سے برڈ فلو بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے۔



اس ضمن میں وفاقی وزارت صحت میں آئندہ پیرکےروزاعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیاہے۔ نیشنل پروگرام منیجر انفلونزا پراجیکٹ ڈاکٹر سلمیٰ کوثر نے اے آرائی نیوز کو بتایا کہ اجلاس میں برڈ فلو سے بچاؤ کے اقدامات کے بارے میں فیصلے کئے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.