25 جون 2011
وقت اشاعت: 6:47
ارجنٹائن: آتش فشاں کی راکھ سے اینٹیں بنیں گی
بیو نس آئرس : ارجنٹائناکی معمر خاتون نے آتش فشاں کی راکھ سے اینٹیں تیار کرنا شروع کردیں،جوبےگھر افرادکیلئے مکان تعمیرکرنے میں استعمال کی جائیں گی۔
چلی کے آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ نے جہاں نظام زندگی درہم برہم اور لوگوں کو گھر اور کاروبار چھوڑنے پر مجبور کردیا تھا،وہیں ارجنٹینا کی خاتون ایندیس نے آتش فشاں کی اس راکھ کو کام میں لانا شروع کردیا۔ اور ان سے اینٹیں بنانا شروع کردیں ۔خاتون نے اس جذبےکااظہار کیا ہے کہ وہ یہ کام پیسہ کمانے کے لیے نہیں بلکہ بے گھر وں کی مدد کیلئے اینٹیں بنارہی ہیں۔