تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 جون 2011
وقت اشاعت: 18:24

موسم گرما کا پھل آڑوکینسر سے بچاؤ میں اہم کرداراداکرتاہے

کراچی : موسم گرما میں آڑو کھایئے اورغذایئت سے فائدہ اٹھایئے۔ خوبصورت رنگ کا سیب نما پھل آڑو کئی حوالے سے غذایئت سے بھرپور ہے۔اس میں وٹامن اے اور پوٹاشیم ، کاربو ہائیڈریٹس موجود ہیں۔



طبی ماہرین کے مطابق آڑ وجلد کو صحت مندبنانے میں اہم کردار اداکرتا ہے جبکہ پیٹ کے کیڑوں سے نجات کے لئے بھی آڑو مفید ہے۔اس میں شامل وٹامن اے سے کینسر سے نجات ممکن ہے۔طبی ماہرین اسے قبض کشا بھی قرار دیتے ہیں ساتھ ساتھ جسم میں غدود اور رسولیوں کی پیداوار کو روکنے کے علاوہ جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد کثرت سے استعمال کرسکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.