تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 5:56

سیارچہ ایم ڈی۔2011 آج زمین کے قریب سے گزرے گا

کیلی فورنیا: امریکی سانئسدانوں نے کہاہےکہ سورج کے گرد دس چکر لگانے والا سیارچہ آج زمین کے قریب سے گزرے گا۔ جو بحرہ اقیانوس میں نظر آئے گا۔



ناسا سائنسدانوں کے مطابق سورج کے گرد دس چکر لگانے والا سیارچہ ایم ڈی دوہزار گیارہ حال میں دور بین کے زریعے دریافت کیا گیا تھا۔ سائنسدانوں کا کہناہے کہ دس میٹر طویل یہ سیارچہ پیر کے روز زمین سے بارہ ہزار کلومیٹر کے فاصلے سے گزرے گا۔ امریکی سائنسدانوں کا کہناہے کہ زمین کے مدار میں داخل ہونے سے بھی زمین کو سیارچے سے کوئی نقصان نہیں ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.