تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 جون 2011
وقت اشاعت: 10:14

میکسکو: نایاب انسانی ڈھانچوں کی دریافت

میکسکوسٹی : میکسکو میں ماہرین آثار قدیمہ نے ایک ہزار سال پرانے انسانی ڈھانچے دریافت کئے ہیں جو تحقیق کے نئے باب کھول دیں گے ۔ میکسکو کے نیشنل انسٹیوٹ کی ٹیم نے کھدائی کے دوران ایک ہزار سال پرانے انسانی ڈھانچے دریافت کئے ہیں ۔



ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ انسانی ڈھانچے میکسکو کی ریاست "تباسکو " میں رہائش پذیر ہزاروں برس پرانی "ماین تہذیب" سے تعلق رکھتے ہیں ۔ ماہر آثار قدیمہ نے توقع ظاہر کی ہے کہ ان ڈھانچوں کی مدد سے اس تہذیب کے بارے میں نئی معلومات حاصل ہوسکیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.