تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:45

لیموں میں چھپا صحت کا راز

کراچی : لیموں قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے۔ لیموں دیکھنے میں ننھا سا نظر آتا ہے۔ لیکن بے شمار فوائد کی وجہ سے یہ تمام پھلوں اور سبزیوں میں ممتاز حیثیت رکھتا ہے۔



لیموں وٹامن سی کا خزانہ ہے۔ اس کارس ملا ٹھنڈا مشروب گرمی کو دور کرتا ہے۔ اور بدن میں تازگی لاتا ہےلیموں مسوڑوں کی بیماریوں اور نزلہ اور زکام میں بہت فائدہ مند ہےجس میں خون کا پتلا کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ یہ خون میں کولسٹرول کی سطح کو اعتدال میں رکھنے میں بھی مدد دیتا ہے۔



ہار منہ لیموں کا رس قہوے میں ملا کر پینے سے فالتو چربی زائل ہوجاتی ہے۔ لیمو ں کو سلا د پر چھڑکنے سے وہ زیا دہ دیر تک تازہ رہتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.