تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 جولائی 2011
وقت اشاعت: 17:15

امریکی خلائی شٹل اٹلانٹس اپنے آخری سفر کے لئے روانہ

اورلینڈو : امریکی خلائی شٹل اٹلانٹس دو دہائیوں سے اسپیس مشن میں مصروف آخر کار اپنے آخری سفر پر روانہ ہو گئی ہے۔



بارہ مئی انیس سو بیاسی کو کینیڈی اسپیس سینٹر سے اپنے سفر کا آغاز کرنے والی اٹلانٹس خلائی شٹل کی فیولنگ مکمل ہو گئی ہے ۔ جس کے بعد ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے اٹلانٹس اپنے آخری سفر پر روانہ ہو گئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.