تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:3

صحت بخش خوراک ،امراض قلب سے بچاؤ ممکن

لندن : صحت بخش خوراک کے ذریعہ دل کی مختلف بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔ماہرین امراض قلب کے مطابق طرز حیات میں تبدیلی اور خوراک کا خاص خیال رکھنے سے دل کے امراض سے بچاؤ ممکن ہے ۔



ماہرین کا کہنا ہے کہ چکنائی کی ایک قسم ٹرانز فیٹ کو عالمی ادارہ صحت نے ہارٹ اٹیک کا بڑا سبب قرار دیا ہے۔ نمک، ٹرانز فیٹ اور سیچیوریٹڈ فیٹ کے استعمال میں ہر ممکن کمی کردیں تو ہارٹ اٹیک کے نتیجے میں ہونے والی اموات سے بچا جاسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.