تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 10:44

امریکی خلائی شٹل ائٹلانٹس زمین کیلئے روانہ

فلوریڈا: امریکی خلائی شٹل ائٹلانٹس اپنا آخری خلائی سفر مکمل کرکے زمین کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔ جمعرات کینیڈی اسپیس سینٹر اترے گی۔ امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا کے مطابق ائٹلانٹس نے آٹھ روز پندرہ گھنٹے اور ایک منٹس خلا میں گزارے اس دوران خلانوردون نے ری سرچ ماڈیول نصب کئے اور عالمی خلائی اسٹیشن کی مرمت بھی کی۔



ناسا کے مطابق یہ ائٹلانٹس کا آخری مشن تھا۔ اور زمین پر واپسی کے بعد اسے بھی دیگر خلائی شٹلوں کی طرح کسی عجائت گھر میں رکھا جائیگا۔ ائٹلانٹس نے اپنے تیس سالہ خلائی سفر کے دوران عالمی خلائی اسٹیشن کے سینتیس چکر لگائے۔ اور کئے حصے نصب کئے۔ اور مرمت کا کام بھی کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.