تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 19:16

روزانہ ایک چوکلیٹ کھائیں اور کیل مہاسوں سے جان چھڑائیں

کراچی : اب خواتین کے لئے یہ اچھی خبر ہے کہ کیل مہاسوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے روزانہ ایک چاکلیٹ کھائیں یعنی مزے کا مزہ اور علاج کا علاج۔



ماہرین حسن نے خواتین کے لئے ایک نئی تحقیق کی ہے جس کے مطابق صرف ایک چاکلیٹ روزانہ کھائیں اور کیل مہاسوں سے جان چھڑائیں۔ تحقیق کے مطابق کم چکنائی والی چوکلیٹس روزانہ کھانےسے نہ وزن بڑھتا ہے نہ ہی دانے۔



کیل مہاسوں سے پریشان لڑکیوں کے لئے اس سے اچھا کوئی علاج نہیں کہ جلد کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے کے لئے چوکلیٹس استعمال کریں ۔ یہ چاکلیٹس مختف بیوٹی پروڈکٹس میں بھی شامل ہوتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.