تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:34

ممبئی دھماکے: سلمان خان کا متاثرین کیلئے خون کا عطیہ

ممبئی : بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پون میں ممبئی دھماکوں میں زخمی افراد کیلئے بلڈ کیمپ قائم ہوا جہاں بالی ووڈ اداکار سلمان خان سمیت پانچ ہزار افراد نے خون کے عطیات دیے۔



بھارتی شہر پون میں ممبئی دھماکوں کے متاثرین کیلئے قائم ہوا ایک بلڈ کیمپ،پانچ ہزار افراد نے یہاں خون کے عطیات پیش کیے، بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا اس میں اہم کردار ہے ۔جب وہ خون کا عطیہ دینے کیلئے پہنچے تو پرستار جمع ہوگئے۔جو سلمان خان کی ایک جھلک دیکھنے کو بیتاب تھے،تو یوں سلو بھیا چلے تو اکیلے مگر لوگ ملتے گئے اور کارواں بنتا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.