تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 21:58

جاپان: پانی کی بلی نما روبوٹ

ٹوکیو: اب بوڑھے بھی کھیلیں گے روبوٹس سے۔ جاپان میں بزرگوں کے لئے بنایا گیا ہے پانی کی بلی نما روبوٹ ۔۔جس سے کھیلتے ہوئے وہ سونامی کے حادثے کو بھولنے کی کوشش کریں گے۔ یہ ہے مانو بلی جو پانی میں رہتی ہے ۔ اب تک تو اس سے بچے ہی کھیلتے رہے لیکن اس بارروبوٹ کی شکل میں اس سے بڑے بھی خوش ہورہے ہیں۔



یہ پانی کی بلی اپنے برم سفید بالوں کی وجہ سے بزرگوں سے خوب پیار سمیٹ رہی ہے۔ بلی نما یہ روبوٹ جاپان کے ان عمر رسیدہ افراد کو سونامی اور زلزلے کی شکل میں آنے والی آفات کی ناخوشگوار یادوں کو بھولنے میں مدد دیں گے۔ یہ روبوٹ انہیں کھیلتے کھیلتے چست بھی کرے گا اور اورزش بھی کرائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.