تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 6:57

پہلی بار بلبلوں کو دیکھ کر ننھے میاں کا چہرہ خوشی سے کھِل اٹھا

لندن…این جی ٹی…بچوں کو اگر پہلی بار کچھ انوکھا نظر آئے تو وہ خوشی سے پھولے نہیں سماتے۔ ایسا ہی کچھ ان ننھے میاں کے ساتھ بھی ہوا جو ہوا میں رنگین بلبلوں کو دیکھ کر اپنے آپ پر قابو نہیں رکھ سکے اور انہیں پکڑنے کی کوشش میں مصروف ہو گئے ۔ ایسی ہی ایک ویڈیو میں نظر ا ٓتے ننھے میاں بلبلے دیکھ کر اتنے حیران ہوئے کہ انکے پاؤں ہی زمین پر نہیں ٹِک رہے ۔ان کی خوشی کا یہ عالم ہے کہ انہیں سمجھ نہیں آرہا کہ وہ ان سے کھیلیں یا انہیں پکڑیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.