تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 6:57

خالی بوتلوں کے ذریعے ترتیب دی گئی دلفریب موسیقی

نیویارک…این جی ٹی…کانوں میں رَس گھولنے والے موسیقی کے سُرمہنگے آلات کے ہی محتاج نہیں، اِسی لئے تو ان نوجوانوں نے خالی بوتلوں کو مدھرموسیقی ترتیب دینے کا ذریعہ بنا لیاہے۔میوزک کے دیوانے یہ پانچوں نو جو ان مہنگے آلا ت تو نہیں خرید سکتے تاہم پلاسٹک کی پر انی بوتلوں کے ذریعے انوکھے سُر ترتیب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔بوتلوں سے بھرے کریٹس ہاتھوں میں تھامے بانسری، پیانو اور ڈرم جیسی موسیقی ترتیب دیتے ان انوکھے موسیقاروں کی ویڈیو آن لائن بیحد پسند کی جا رہی ہے جسے اب تک ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.